layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد جاری ، ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر انتظامی افسران کی طرف سے صفائی مہم کی مانیٹرنگ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 20, 2024
in لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد جاری ، ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر انتظامی افسران کی طرف سے صفائی مہم کی مانیٹرنگ

لیہ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد جاری ، ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر انتظامی افسران کی طرف سے صفائی مہم کی مانیٹرنگ ، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کا یونین کونسل 7 کوٹ سلطان بستی جیسل کلاسرہ میں ستھرا پنجاب مہم کا معائنہ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کامران جاوید بھی ان کے ہمراہ ل، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عبدالصمد نے اس موقع پر بریفنگ دی، اسسٹنٹ کمشنر نے بستی جیسل میں کی جانے والی صفائی مہم کا جائزہ لیا ،

اسسٹنٹ کمشنر نے بستی جیسل کے نقشہ کے مطابق نصب کوڑا دان اور چونے کے چھڑکاؤ کا بھی معائنہ کیا ،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب مہم کو کامیاب بنا کر صفائی کے اہداف حاصل کرنا ہوں گے۔، صفائی ستھرائی کے اقدامات میں کمیونٹی کا تعاون اہمیت کا حامل ہے۔ عوام کوڑا کرکٹ نصب شدہ کوڑا دان میں ڈالیں۔ اپنے گھر اور گلی کو صاف رکھنے میں ہر فرد کردار ادا کرے۔

سینیٹری ورکرز بستی جیسل کلاسرہ میں صفائی کے عمل میں مصروف ہیں

Previous Post

حکومت پنجاب کی بہتر سروس ڈیلوری کے لئے اقدامات جاری ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ کا سرپرائز وزٹ

Next Post

لاہور پولیس نے 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے خلاف YDA، ہسپتال کے عملے کا احتجاج کے طور پر مقدمہ درج کر لیا۔

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024