لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام تیسرا آل ڈسٹرکٹ چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ جاری۔ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز آزاد گرین کلب اور لالہ زار کلب کے مابین سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ میچ کے اختتام پر دونوں ٹیمیں ایک ایک گول سے برابر رہیں۔ بعد ازاں میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس پر آزاد گرین فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا۔ پینلٹی شوٹ آؤٹ میں آزاد گرین کلب نے 5 جبکہ لالہ زار کلب 4 گول کر سکی۔ میچ کے مہمان خصوصی محسن دھول اور ظہور میانہ ایڈووکیٹ تھے۔ اس موقع پر شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی طرف سے فٹبال کھیل کی ترویج کے لئے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو قابل ستائش اقدام کرار دیا۔ی) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام تیسرا آل ڈسٹرکٹ چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ جاری۔ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز آزاد گرین کلب اور لالہ زار کلب کے مابین سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ میچ کے اختتام پر دونوں ٹیمیں ایک ایک گول سے برابر رہیں۔ بعد ازاں میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس پر آزاد گرین فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا۔ پینلٹی شوٹ آؤٹ میں آزاد گرین کلب نے 5 جبکہ لالہ زار کلب 4 گول کر سکی۔ میچ کے مہمان خصوصی محسن دھول اور ظہور میانہ ایڈووکیٹ تھے۔ اس موقع پر شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی طرف سے فٹبال کھیل کی ترویج کے لئے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو قابل ستائش اقدام کرار دیا۔
