google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
اتوار, جولائی 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پیش آنے والے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے،جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹ کر ان کا قلع قمع کرنا ہوگا،ملک ریاض حسین سامٹیہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2024
in سیاست, لیہ
0
ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پیش آنے والے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے،جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹ کر ان کا قلع قمع کرنا ہوگا،ملک ریاض حسین سامٹیہ

layyahtv.samtia

لیہ 23 اگست (لیہ ٹی وی)ضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی لیہ ملک ریاض حسین سامٹیہ نے رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں پر ڈاکووَں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت کی۔ لیہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پیش آنے والے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے امن و اما ن قائم کرنا پنجاب حکومت کی ذمہ داری ہے،جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹ کر ان کا قلع قمع کرنا ہوگا،حکومت پنجاب پولیس کے 14 جوانوں کی شہادت کے ذمہ داران کو جلد قانون کے کٹہرے میں لاکر کیفر کردار تک پہنچائے ۔شہید اہلکار وں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دی جائیں گی واقعے کی فوری تحقیقات کرائی جائیں، زخمی اہلکاروں کے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنایا جائے۔ یہپنجاب پولیس کے افسران و جوانوں کی ِ فرض کی ادائیگی کیخاطر قربانیاں لازوال ہیں۔انہوں نے شہید اہلکاروں کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔

Previous Post

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں پر ڈاکووَں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی کا ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں بھٹہ خشت کا معائنہ

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی کا ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں بھٹہ خشت کا معائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

41 سال بعد سسئی بھٹو کی پاکستان آمد، شاہنواز بھٹو کی برسی پر شرکت، بھٹو خاندان کے پرانے تنازعات پھر زیرِ بحث

41 سال بعد سسئی بھٹو کی پاکستان آمد، شاہنواز بھٹو کی برسی پر شرکت، بھٹو خاندان کے پرانے تنازعات پھر زیرِ بحث

جولائی 19, 2026
لاہور ایئرپورٹ پر معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس گرفتار، 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں کارروائی

لاہور ایئرپورٹ پر معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس گرفتار، 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں کارروائی

جولائی 19, 2026
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

جولائی 19, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

جولائی 18, 2026
امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

جولائی 18, 2026
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بنیں گی

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بنیں گی

جولائی 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024