layyah
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی کا ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں بھٹہ خشت کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2024
in لیہ, وڈیوز
0

لیہ23 اگست(لیہ ٹی وی ) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سموگ کا باعث بننے والے بھٹہ خشت کے خلاف آپریشن میں تیزی، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی کا ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں بھٹہ خشت کا معائنہ ۔ارشد چغتائی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات نے کہا کہ محکمہ ماحولیات لیہ نے 08 اینٹوں کے بھٹوں کی انسپیکشنز کیں، دوران معائنہ 04 بھٹہ خشت مالکان کو نوٹس جاری کیے گئے۔ کارروائی کے دوران ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کام کرنے والے ایک بھٹہ کو مسمار کر دیا گیا۔ بھٹہ مالکان زگ زیگ ٹیکنالوجی پر 100 فی صد عملدرآمد یقینی بنائیں۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹہ خشت سموگ کا باعث بنتے ہیں۔ ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں کسی کو زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر بھٹہ خشت نہیں چلانے دیا جائے گا۔

Previous Post

ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پیش آنے والے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے،جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹ کر ان کا قلع قمع کرنا ہوگا،ملک ریاض حسین سامٹیہ

Next Post

نیشنل رحمت اللعالمین و ختم النبیین اتھارٹی، حکومت پاکستان نے قرآن پاک کے غیر تصدیق شدہ نسخہ جات کی اشاعت و تقسیم کے بارے میں سخت نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کردیں

Next Post

نیشنل رحمت اللعالمین و ختم النبیین اتھارٹی، حکومت پاکستان نے قرآن پاک کے غیر تصدیق شدہ نسخہ جات کی اشاعت و تقسیم کے بارے میں سخت نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کردیں

Please login to join discussion

تازہ ترین

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026

لیہ: 8 لاکھ 34 ہزار روپے مبینہ وصولی، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، پٹواری ملازمت سے برطرف

ستمبر 11, 2026
بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

ستمبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024