layyah
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 10, 2026
in لیہ
0
بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

لیہ: ماں اور بچے کی صحت بہتر بنانے اور بچوں میں سٹنٹنگ (قد و قامت کی نشوونما میں رکاوٹ) کے تدارک کے لیے ضلع لیہ میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون سے بے نظیر نشوونما پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت پروگرام کے جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر اویس سرور، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈاکٹر مزمل کریم اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کی صوبائی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر عمارہ نے اجلاس کو بے نظیر نشوونما پروگرام کے خدوخال اور طریقہ کار بارے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے پروگرام کے کامیاب آغاز، سروے، رجسٹریشن اور مؤثر عملدرآمد کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بچوں میں سٹنٹنگ گروتھ کا تدارک ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سٹنٹنگ گروتھ سے بچوں کی جسمانی و ذہنی نشوونما متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں صحت اور ملکی معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بے نظیر نشوونما پروگرام پنجاب کے تحت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو خوراک اور مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ پروگرام کا مقصد حاملہ خواتین کو غذائی کمی اور کمزوری سے محفوظ رکھنا، بچوں کی بہتر نشوونما یقینی بنانا اور کم وزن بچوں کی صحت مند پیدائش کے امکانات کو بہتر بنانا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع لیہ میں پروگرام کا آغاز نومبر میں کیا جائے گا جبکہ مستحق خواتین کو سپورٹ فراہم کرنے کا عملی عملدرآمد دسمبر سے شروع کر دیا جائے گا۔

Tags: BenazirNashonuma #layyahPunjabGovernment #StuntingPrevention #WorldFoodProgramme #
Previous Post

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز، ایمرجنسی رسپانس اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

ستمبر 10, 2026
گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز، ایمرجنسی رسپانس اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ستمبر 10, 2026
گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

ستمبر 10, 2026
صدرانجمن تاجران لیہ حاجی اظہر حسین ہانس نے چیئرمین تنویر احمد خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا تنویر احمد خان ہمارے لیے قابل احترام ہیں، تاہم ان کے حالیہ اقدامات اور رویے سے مایوسی ہوئی، انجمن تاجران ان کے قول و فعل کی ذمہ دار نہیں، حاجی اظہر ہانس

ستمبر 9, 2026
اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 9, 2026
چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث کا پولیس خدمت مرکز اور سب رجسٹرار آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت و شفاف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث کا پولیس خدمت مرکز اور سب رجسٹرار آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت و شفاف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 9, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024