layyah
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز، ایمرجنسی رسپانس اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 10, 2026
in لیہ
0
گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے منعقدہ موک ایکسرسائز کا جائزہ لیا۔ موک ایکسرسائز کا مقصد ہسپتال کے ایمرجنسی رسپانس پروٹوکولز، سکیورٹی انتظامات اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے لیے تیاریوں کو جانچنا تھا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے عملہ کی عملی استعداد، ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے طریقہ کار اور مختلف محکموں کے مابین باہمی رابطہ و تعاون کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال یا ناگہانی حادثے کی صورت میں بروقت اور مؤثر رسپانس کو یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ محکمے مکمل طور پر تیار رہیں۔ انہوں نے کہا کہ موک ایکسرسائزز کا انعقاد ہنگامی حالات میں اداروں کی تیاری، باہمی رابطہ اور فوری اقدامات کی صلاحیت کو جانچنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر حیات اللّہ اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد بھی موجود تھے۔

Tags: #DisasterManagement#EmergencyResponse#MockExerciseDHQHospital #layyah
Previous Post

گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

Please login to join discussion

تازہ ترین

گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز، ایمرجنسی رسپانس اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ستمبر 10, 2026
گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

ستمبر 10, 2026
صدرانجمن تاجران لیہ حاجی اظہر حسین ہانس نے چیئرمین تنویر احمد خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا تنویر احمد خان ہمارے لیے قابل احترام ہیں، تاہم ان کے حالیہ اقدامات اور رویے سے مایوسی ہوئی، انجمن تاجران ان کے قول و فعل کی ذمہ دار نہیں، حاجی اظہر ہانس

ستمبر 9, 2026
اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 9, 2026
چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث کا پولیس خدمت مرکز اور سب رجسٹرار آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت و شفاف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث کا پولیس خدمت مرکز اور سب رجسٹرار آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت و شفاف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 9, 2026
لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

ستمبر 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024