layyah
جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: غیر قانونی پارکنگ پر جرمانے، ونجھیرہ تھل میں 59 کنال 10 مرلہ اراضی واگزار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 23, 2026
in لیہ
0
لیہ: غیر قانونی پارکنگ پر جرمانے، ونجھیرہ تھل میں 59 کنال 10 مرلہ اراضی واگزار

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور حکومت پنجاب کی ہدایات پر عوامی راستوں سے تجاوزات کے خاتمے اور غیر قانونی قبضوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ڈی او پیرا محمد طاہر کی نگرانی میں ڈی پی ایس اسکول کے سامنے غیر قانونی طور پر ویگنیں اور رکشے کھڑے کرکے مسافروں کو پک اینڈ ڈراپ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ عوامی راستے میں رکاوٹ پیدا کرنے پر خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے بھی عائد کیے گئے۔

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-23-at-6.53.20-PM.mp4

دوسری جانب پیرا فورس اور محکمہ مال کی مشترکہ کارروائی کے دوران ونجھیرہ تھل کے علاقے میں 59 کنال 10 مرلہ نجی اراضی غیر قانونی قبضے سے واگزار کروا لی گئی۔ایس ڈی او پیرا محمد طاہر نے کہا کہ عوامی راستوں پر غیر قانونی پارکنگ اور شہریوں کی آمدورفت میں رکاوٹ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ غیر قانونی قبضوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائیاں جاری رہیں گی اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور قانون کی عملداری یقینی بنانے کے لیے بلاامتیاز اقدامات کیے جائیں گے۔

Tags: #LayyahTVHDEncroachmentOperation #IllegalOccupation #layyahPunjab #
Previous Post

لیہ: گندم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لیے 7 خصوصی پکٹس قائم، 24 گھنٹے چیکنگ کے احکامات

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: غیر قانونی پارکنگ پر جرمانے، ونجھیرہ تھل میں 59 کنال 10 مرلہ اراضی واگزار

لیہ: غیر قانونی پارکنگ پر جرمانے، ونجھیرہ تھل میں 59 کنال 10 مرلہ اراضی واگزار

اکتوبر 23, 2026
لیہ: گندم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لیے 7 خصوصی پکٹس قائم، 24 گھنٹے چیکنگ کے احکامات

لیہ: گندم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لیے 7 خصوصی پکٹس قائم، 24 گھنٹے چیکنگ کے احکامات

اکتوبر 23, 2026
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج، حکومت سے ٹیکس واپس لینے اور عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج، حکومت سے ٹیکس واپس لینے اور عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ

اکتوبر 23, 2026
لیہ بھر میں نمازِ جمعہ کے بعد کھلی کچہریاں، شہریوں کے مسائل سنے گئے

لیہ بھر میں نمازِ جمعہ کے بعد کھلی کچہریاں، شہریوں کے مسائل سنے گئے

اکتوبر 23, 2026
لیہ: اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے گئے، فوری حل کے لیے ہدایات

ڈی پی او لیہ کے مختلف تھانوں کے سرپرائز وزٹ، جرائم کے خاتمے اور بچوں کے تحفظ کے لیے سخت ہدایات

اکتوبر 23, 2026
لیہ: اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے گئے، فوری حل کے لیے ہدایات

لیہ: گرین بیلٹس کی دیکھ بھال اور شہر کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے اقدامات جاری

اکتوبر 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024