layyah
جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ بھر میں نمازِ جمعہ کے بعد کھلی کچہریاں، شہریوں کے مسائل سنے گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 23, 2026
in لیہ
0
لیہ بھر میں نمازِ جمعہ کے بعد کھلی کچہریاں، شہریوں کے مسائل سنے گئے

لیہ :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایات پر ضلع بھر میں نمازِ جمعہ کے بعد کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا، جہاں ایس پی انویسٹی گیشن، تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے ضروری اقدامات کیے۔کھلی کچہریوں کے دوران والدین کو بچوں کی مؤثر نگرانی، اچھے اور برے لمس کی پہچان اور بچوں کو جنسی استحصال سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ خواتین اور بچوں کو جنسی جرائم سے تحفظ، انسدادِ زیادتی ایکٹ اور کم عمری کی شادی کی روک تھام سے متعلق قوانین پر بھی بریفنگ دی گئی۔پولیس افسران نے شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پابندی، محفوظ ڈرائیونگ اور حادثات سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی۔ اس کے علاوہ جرائم کی روک تھام اور امن و امان کے قیام کے لیے ٹھیکری پہرہ فعال بنانے اور عوامی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔شہریوں کو مشکوک سرگرمیوں کی بروقت اطلاع پولیس کو دینے اور جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس سے تعاون کی اہمیت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ لیہ پولیس کے مطابق جرائم کے خاتمے، امن و امان کے قیام اور شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

Tags: #LayyahTVHD#PublicSafetyChildProtection #LayyahPolice #OpenKutchery #
Previous Post

ڈی پی او لیہ کے مختلف تھانوں کے سرپرائز وزٹ، جرائم کے خاتمے اور بچوں کے تحفظ کے لیے سخت ہدایات

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ بھر میں نمازِ جمعہ کے بعد کھلی کچہریاں، شہریوں کے مسائل سنے گئے

لیہ بھر میں نمازِ جمعہ کے بعد کھلی کچہریاں، شہریوں کے مسائل سنے گئے

اکتوبر 23, 2026
لیہ: اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے گئے، فوری حل کے لیے ہدایات

ڈی پی او لیہ کے مختلف تھانوں کے سرپرائز وزٹ، جرائم کے خاتمے اور بچوں کے تحفظ کے لیے سخت ہدایات

اکتوبر 23, 2026
لیہ: اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے گئے، فوری حل کے لیے ہدایات

لیہ: گرین بیلٹس کی دیکھ بھال اور شہر کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے اقدامات جاری

اکتوبر 23, 2026
لیہ: اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے گئے، فوری حل کے لیے ہدایات

لیہ: اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے گئے، فوری حل کے لیے ہدایات

اکتوبر 23, 2026
لیہ فٹبال لیگ: چٹان فٹبال کلب لیہ نے سرگودھا کو پنلٹی ککس پر شکست دے دی

لیہ فٹبال لیگ: چٹان فٹبال کلب لیہ نے سرگودھا کو پنلٹی ککس پر شکست دے دی

اکتوبر 23, 2026
لیہ فٹبال لیگ: آزاد کلب لیہ، ڈی ایف اے سرگودھا اور ڈیرا الیون ڈی آئی خان کامیاب

لیہ فٹبال لیگ: آزاد کلب لیہ، ڈی ایف اے سرگودھا اور ڈیرا الیون ڈی آئی خان کامیاب

اکتوبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024