layyah
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ فٹبال لیگ: آزاد کلب لیہ، ڈی ایف اے سرگودھا اور ڈیرا الیون ڈی آئی خان کامیاب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 22, 2026
in کھیل, لیہ
0
لیہ فٹبال لیگ: آزاد کلب لیہ، ڈی ایف اے سرگودھا اور ڈیرا الیون ڈی آئی خان کامیاب

لیہ : لیہ فٹبال لیگ میں گزشتہ روز کھیلے گئے تین میچوں کے نتائج جاری کر دیے گئے۔ پہلے میچ میں آزاد فٹبال کلب لیہ نے تاندلیانوالہ فٹبال کمیٹی فیصل آباد کو پنلٹی ککس پر شکست دے دی۔ دوسرے میچ میں ڈی ایف اے سرگودھا نے بلوچ فٹبال کلب لیہ کو دو صفر سے ہرا کر کامیابی حاصل کی، جبکہ تیسرے میچ میں ڈیرا الیون فٹبال کلب ڈی آئی خان نے جانباز فٹبال کلب بلوچستان کو پنلٹی ککس پر شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی۔
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے لیگ کے میچز دیکھے، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کامیاب ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لیہ فٹبال لیگ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ کھیلوں کے فروغ اور صحت مند سرگرمیوں کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ مختلف شہروں اور صوبوں سے ٹیموں کی شرکت بین الصوبائی ہم آہنگی، بھائی چارے اور قومی یکجہتی کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم، ڈویژنل سپورٹس آفیسر ڈاکٹر فیصل امیر خان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی، انٹرنیشنل فٹبالر عارف چھینہ، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب محسن عدیل چوہدری، صدر پریس کلب کوٹ سلطان اظہر بھٹی اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
لیہ فٹبال لیگ میں ملک بھر سے شریک ٹیموں کے درمیان مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایونٹ مختلف علاقوں کے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور دوستانہ روابط مضبوط کرنے کا بھی ذریعہ بن رہا ہے۔

Tags: #LayyahTVHDFootball #layyahLayyahFootballLeague #Sports #
Previous Post

ڈی ایف اے سرگودھا نے بلوچ فٹبال کلب لیہ کو دو صفر سے شکست دے دی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ فٹبال لیگ: آزاد کلب لیہ، ڈی ایف اے سرگودھا اور ڈیرا الیون ڈی آئی خان کامیاب

لیہ فٹبال لیگ: آزاد کلب لیہ، ڈی ایف اے سرگودھا اور ڈیرا الیون ڈی آئی خان کامیاب

اکتوبر 22, 2026
ڈی ایف اے سرگودھا نے بلوچ فٹبال کلب لیہ کو دو صفر سے شکست دے دی

ڈی ایف اے سرگودھا نے بلوچ فٹبال کلب لیہ کو دو صفر سے شکست دے دی

اکتوبر 22, 2026
لیہ فٹبال لیگ کے آج کے سنسنی خیز مقابلے | Layyah Football League

لیہ فٹبال لیگ کے آج کے سنسنی خیز مقابلے | Layyah Football League

اکتوبر 22, 2026
لیہ فٹبال لیگ: چار سنسنی خیز مقابلے، فتح پور، حسین ہوم ٹیکسٹائل، جانباز اور باچا خان کلب کامیاب

لیہ فٹبال لیگ: چار سنسنی خیز مقابلے، فتح پور، حسین ہوم ٹیکسٹائل، جانباز اور باچا خان کلب کامیاب

اکتوبر 21, 2026
سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کا لیہ اور چوبارہ کا دورہ، ویٹرنری سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کا لیہ اور چوبارہ کا دورہ، ویٹرنری سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

اکتوبر 21, 2026
لیہ فٹبال لیگ: بلوچستان کے جانباز کلب نے ڈی ایف اے ملتان کو ایک صفر سے ہرا دیا

لیہ فٹبال لیگ: بلوچستان کے جانباز کلب نے ڈی ایف اے ملتان کو ایک صفر سے ہرا دیا

اکتوبر 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024