layyah
بدھ, اکتوبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ فٹبال لیگ: چار سنسنی خیز مقابلے، فتح پور، حسین ہوم ٹیکسٹائل، جانباز اور باچا خان کلب کامیاب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 21, 2026
in کھیل, لیہ
0
لیہ فٹبال لیگ: چار سنسنی خیز مقابلے، فتح پور، حسین ہوم ٹیکسٹائل، جانباز اور باچا خان کلب کامیاب

لیہ: لیہ فٹبال لیگ میں گزشتہ روز کھیلے گئے چاروں میچوں کے نتائج جاری کر دیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور سابق صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے لیہ فٹبال لیگ میں شرکت کی۔انہوں نے میچز دیکھے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر کامیاب ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔پہلے میچ میں فتح پور فٹبال اکیڈمی نے یونیورسٹی آف لیہ کو ایک صفر سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں حسین ہوم ٹیکسٹائل ملز ملتان نے فخرِ مروت فٹبال کلب لکی مروت کو مقررہ وقت میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہنے کے بعد پنلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے دی۔ تیسرے میچ میں بلوچستان کے جانباز فٹبال کلب نے ڈی ایف اے ملتان کو ایک صفر سے ہرا کر کامیابی حاصل کی جبکہ چوتھے اور آخری میچ میں باچا خان فٹبال کلب ژوب نے زینتھ فٹبال کلب لیہ کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے دی۔اس موقع پرمہر طفیل لوہانچ، فاروق خان کھتران نمائندہ پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن، انجینئر ندیم مشتاق، نور خان بھٹہ ایسوسی ایشن، پروفیسر یاسر فرحان چاند اور میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ لیہ فٹبال لیگ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کر رہی ہے ملک کے مختلف علاقوں سے ٹیموں کی شرکت کھیلوں کے فروغ کے ساتھ بین الصوبائی ہم آہنگی، بھائی چارے اور قومی یکجہتی کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہےضلعی انتظامیہ کھیلوں کے مقابلوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے کوشاں ہے۔

Tags: #LayyahTVHDFootball #layyahLayyahFootballLeague #Sports #
Previous Post

سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کا لیہ اور چوبارہ کا دورہ، ویٹرنری سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ فٹبال لیگ: چار سنسنی خیز مقابلے، فتح پور، حسین ہوم ٹیکسٹائل، جانباز اور باچا خان کلب کامیاب

لیہ فٹبال لیگ: چار سنسنی خیز مقابلے، فتح پور، حسین ہوم ٹیکسٹائل، جانباز اور باچا خان کلب کامیاب

اکتوبر 21, 2026
سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کا لیہ اور چوبارہ کا دورہ، ویٹرنری سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کا لیہ اور چوبارہ کا دورہ، ویٹرنری سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

اکتوبر 21, 2026
لیہ فٹبال لیگ: بلوچستان کے جانباز کلب نے ڈی ایف اے ملتان کو ایک صفر سے ہرا دیا

لیہ فٹبال لیگ: بلوچستان کے جانباز کلب نے ڈی ایف اے ملتان کو ایک صفر سے ہرا دیا

اکتوبر 21, 2026
لیہ چوک اعظم روڈ پر ’’ویلکم ٹو لیہ‘‘ انٹری گیٹ کی تعمیر مکمل، روشنیوں اور گرین بیلٹ کی دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ چوک اعظم روڈ پر ’’ویلکم ٹو لیہ‘‘ انٹری گیٹ کی تعمیر مکمل، روشنیوں اور گرین بیلٹ کی دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 20, 2026
لیہ فٹبال لیگ: ٹانک کی ٹیم کی فاتحانہ پیش قدمی، عرفان اینڈ ظہیر شہید ایف سی 98 ایم ایل کو ایک گول سے شکست

لیہ فٹبال لیگ: فاتح ٹیم کو 5 لاکھ، رنر اپ کو 3 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

اکتوبر 20, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ، اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ، اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

اکتوبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024