layyah
منگل, جولائی 15, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں پر ڈاکووَں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2024
in پاکستان
0
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں پر ڈاکووَں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا

layyahtv.bilawal

کراچی 23 اگست (لیہ ٹی وی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں پر ڈاکووَں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل سے جاری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،امن و امان حکومت کی ذمہ داری ہے،جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا،امید ہے پولیس کے 14 جوانوں کی شہادت کے ذمہ داران کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید اہلکار قوم کے بہادر سپوت تھے، ان کی قربانیاں رائیگاں جانے نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کرائی جائے، زخمی اہلکاروں کے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنایا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پنجاب پولیس کے افسران و جوانوں کی ادائیگیِ فرض کی خاطر قربانیاں لازوال ہیں۔انہوں نے شہید اہلکاروں کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔

Previous Post

تھانہ بھانہ ماڑی پولیس پشاورکی کارروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

Next Post

ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پیش آنے والے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے،جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹ کر ان کا قلع قمع کرنا ہوگا،ملک ریاض حسین سامٹیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سڑکیں بحال – پنجاب خوشحال

جولائی 13, 2025
ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

جون 18, 2025
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

جون 18, 2025

لیہ کے لیے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، 6 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے میڈیکل کالج بھی شامل

جون 18, 2025

اے ڈی سی آر شاہد ملک کا سرکاری واجبات کی وصولی و ریونیو ریکارڈ کے جائزے کے لیے ضلع بھر کا دورہ

جون 18, 2025

محرم الحرام کے پیش نظر ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت امن کمیٹی اجلاس، بھائی چارے اور ہم آہنگی پر زور

جون 18, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024