layyah
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 11, 2026
in لیہ
0
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ٹریفک پولیس لیہ کی جانب سے گورنمنٹ کالج لیہ میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ظفر اقبال نے طلبہ و طالبات کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ڈی ٹی او ظفر اقبال نے طلبہ و طالبات کو جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ، ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء، ہیلمٹ کے استعمال، بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے، اوور سپیڈ، اوور لوڈنگ اور ون ویلنگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی ہر شہری کی ذمہ داری ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرکے قیمتی انسانی جانوں کو حادثات سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے طلبہ و طالبات سے کہا کہ موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں، مقررہ رفتار کی پابندی کریں اور ون ویلنگ سمیت خطرناک ڈرائیونگ سے مکمل اجتناب کریں۔ نوجوان اپنے والدین کی امیدوں اور اپنے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کریں کیونکہ معمولی سی لاپرواہی کسی بھی خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد صرف قانونی تقاضا نہیں بلکہ اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کا ذریعہ بھی ہے۔

Tags: #TrafficSafetylayyahlayyahtvRoadSafety #TrafficPolice #
Previous Post

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

Next Post

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

Next Post

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026

لیہ: 8 لاکھ 34 ہزار روپے مبینہ وصولی، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، پٹواری ملازمت سے برطرف

ستمبر 11, 2026
بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

ستمبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024