layyah
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 11, 2026
in لیہ
0

لیہ: بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ وفات کے موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی ہمارے لیے اصول پسندی، دیانت داری اور عزم و حوصلے کی روشن مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم نے اپنی بے مثال قیادت سے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا اور ان کی انتھک جدوجہد، سیاسی بصیرت اور مدبرانہ قیادت کے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ یومِ وفات قائداعظم ہمیں ان کی عظیم جدوجہد اور قیامِ پاکستان کے لیے دی گئی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہےقائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی زندگی میں ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم نے قانون کی بالادستی، انصاف اور مساوات پر مبنی ریاست کا خواب دیکھا جس کی تکمیل کے لیے ہمیں ان کے افکار کو عملی زندگی میں اپنانا ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ نوجوان نسل قائداعظم کی زندگی اور جدوجہد سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے۔ ہمیں قائداعظم کے اصولوں کی روشنی میں پاکستان کو مضبوط، ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح کی خدمات اور قومی جدوجہد کو ہمیشہ عقیدت و احترام سے یاد رکھا جائے گا۔

Tags: #Pakistan#PakistanDaylayyahlayyahtvQuaidEAzam #
Previous Post

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

Please login to join discussion

تازہ ترین

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026

لیہ: 8 لاکھ 34 ہزار روپے مبینہ وصولی، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، پٹواری ملازمت سے برطرف

ستمبر 11, 2026
بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

ستمبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024