layyah
جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 16, 2026
in علاقائی خبریں, لیہ
0
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ:کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں پہلی بار منعقد ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے ساتھ طلبہ، والدین اور گارڈینز کے لیے مثالی انتظامات کیے جائیں۔
انہوں نے یہ ہدایت ڈی سی کمیٹی روم میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ اجلاس میں ریجنل پولیس آفیسر اظہر اکرم، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ڈی پی او حسن جاوید اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
کمشنر نے کہا کہ ٹیسٹ سینٹر میں پارکنگ، طلبہ کے لیے ضروری سہولیات جبکہ والدین اور گارڈینز کے لیے سٹنگ ایریا، پینے کے پانی اور بیٹھنے کے مناسب انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سینٹر کا قیام خوش آئند ہے جس سے مقامی طلبہ کو دور دراز ٹیسٹ سینٹرز پر جانے کی سفری مشکلات سے نجات ملے گی۔
انہوں نے واضح کیا کہ ٹیسٹ کے شفاف انعقاد پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
آر پی او اظہر اکرم نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر سکیورٹی اور ٹریفک کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ امتحانی مرکز میں چیکنگ کے لیے فی میل پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی بھی لگائی جائے گی۔ انہوں نے ٹیسٹ سے قبل سرچ اینڈ سویپنگ، واک تھرو گیٹس، جیمرز کی تنصیب اور سی سی ٹی وی کیمروں کو سیف سٹی کنٹرول روم سے منسلک کرنے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں منعقد ہوگا، جس میں 1598 امیدوار حصہ لیں گے۔
بعد ازاں کمشنر اشفاق احمد چوہدری اور آر پی او اظہر اکرم نے یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس کا دورہ کرکے پارکنگ ایریا، ٹریفک پلان، امتحانی ہال، سی سی ٹی وی کیمروں اور کنٹرول روم سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

Tags: #MDCAT#MedicalEntryTestlayyahlayyahtvUniversityOfLayyah #
Previous Post

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

Next Post

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

Next Post
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

Please login to join discussion

تازہ ترین

کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

ستمبر 11, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024