لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان
لیہ:کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں پہلی بار منعقد ہونے والے ...





