layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لالہ نذر حسین ملنگ مرحوم ۔۔کچھ یادیں کچھ باتیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2025
in ثقافت, کالم, لیہ
0
نذر ملنگ: محبت، ثقافت اور زندہ دلی کی علامت—ایک سال بعد بھی یادوں میں زندہ

(یادِ رفتگان۔۔شمشاد حسین سرائی)

ملنگ شیخ نذر حسین ملن سار خلیق اور دوستوں کے دوست تھے ۔نذر ملنگ کو ملنے سے طبیعت ہشاش بشاش ہو جاتی تھی آپ ایک ادب نواز اور موسیقی کے دلدادہ تھے 1986 میں چوبارہ روڈ پر ملنگ پنسار سٹور کے نام سے ایک دکان کھولی۔جو شعراء ،فنکار اور گلو کاروں کی آماجگاہ تھی ۔میں جب بھی ان سے ملتا بڑے ہنس مکھ انداز سے ویلکم کرتے ۔اور اپنی تیار کردہ بادام کا مشروب پیش کرتے ۔بڑے رنگین مزاج طبیعت کے مالک تھے ۔آپ کے پاس پروفیسر، سنگر اور شاعر ہر وقت کوئی نہ کوئی موجود ہوتا تھا ۔چمچیوں سے بوتلوں کو بجا کر خوبصورت گیت سناتے۔جن کے ذریعے ایک عجیب سماں سا باندھ دیتے تھے ۔لیہ کے بیشتر گلو کاروں کی سرپرستی فرماتے تھے۔لوک فنکار اسلم ساجد ،گیت نگار شاعر منشی منظور کا تو مسکن ملنگ پنسار سٹور ہی تھا ۔ انکی ایک خاص بڑی خوبی یہ تھی کہ ہر وقت باوضو رہتے تھے اور روزانہ حضرت پیر کموکامل صاحب حاضری دیتے تھے۔نذر ملنگ کے چار بھائی ہیں مظہر اظہر اطہر سجاد تین بیٹیاں اور دو بیٹے فیصل اور دانش ہیں نذر ملنگ نماز پنجگانہ کے بہت پابند تھے ۔19 فروری 2023 کو اچانک ہارٹ اٹیک ہوا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے دعا ہے اللہ ان کے درجات بلند فرمائے ۔

Tags: layyah newslayyah tv
Previous Post

نذر ملنگ: محبت، ثقافت اور زندہ دلی کی علامت—ایک سال بعد بھی یادوں میں زندہ

Next Post

روشن پاکستان” کے تحت NCHD اور NFC یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی ترقی کے معاہدے پر دستخط

Next Post
روشن پاکستان” کے تحت NCHD اور NFC یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی ترقی کے معاہدے پر دستخط

روشن پاکستان" کے تحت NCHD اور NFC یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی ترقی کے معاہدے پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024