layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

"ماہرہ خان کا انکشاف: برقعہ پہن کر بھی بازار جاتے ہوئے پہچان لی جاتی ہوں”

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 9, 2024
in شوبز
0
"ماہرہ خان کا انکشاف: برقعہ پہن کر بھی بازار جاتے ہوئے پہچان لی جاتی ہوں”

layyahtv


پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ وہ جب برقعہ پہن کر بازار جاتی ہیں تو بھی لوگ انہیں پہچان لیتے ہیں۔ حال ہی میں کراچی میں ہونے والی 17ویں عالمی اردو کانفرنس کے دوران ماہرہ خان نے کراچی اور لاہور کے بازاروں میں شاپنگ کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی۔
اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنی منیجر سے کہہ رہی تھیں کہ انہیں لائٹ ہاؤس جیسے بازاروں میں لے جایا جائے کیونکہ وہاں سے اچھی چیزیں ملتی ہیں، اور وہ چاہتی ہیں کہ انہیں برقعہ پہنا کر وہاں لے جایا جائے۔
ماہرہ خان نے مزید کہا کہ "اب مسئلہ یہ ہے کہ ایک دو بار میں برقعہ پہن کر بازار گئی ہوں لیکن لوگ میری آواز سے ہی مجھے پہچان لیتے ہیں۔ میں خاموش رہوں تو ایسا ہو نہیں سکتا، پھر مزہ ہی نہیں آتا۔”
انہوں نے کہا کہ "میں بازار جاتے وقت سر سے پیر تک مکمل ڈھکی ہوتی ہوں، لیکن جیسے ہی بولنا شروع کرتی ہوں، لوگ مجھے پہچان لیتے ہیں اور پوچھتے ہیں، ‘آپ ماہرہ خان ہیں نا؟’ جس کی وجہ سے ان کا بازار جانے کا پلان ہمیشہ ناکام ہوجاتا ہے۔”

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmahira khan newsmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

"بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا، بھارت کو 59 رنز سے شکست”

Next Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل حل کرنے کا عزم

Next Post
لیہ: ڈپٹی کمشنر کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل حل کرنے کا عزم

لیہ: ڈپٹی کمشنر کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل حل کرنے کا عزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024