layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سندھ میں بلدیاتی نشستوں کے لیے امیدواروں کی کمی، خواجہ سراؤں کی 151 نشستیں خالی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 26, 2025
in الیکشن, پاکستان
0
سندھ میں بلدیاتی نشستوں کے لیے امیدواروں کی کمی، خواجہ سراؤں کی 151 نشستیں خالی

layyahtv


کراچی (لیہ ٹی وی) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی کمی دیکھنے کو ملی، جس کے نتیجے میں کئی نشستیں خالی رہ گئیں۔ کراچی سے خواجہ سراؤں کے لیے مخصوص 152 نشستوں میں سے صرف ایک فارم جمع ہوا، جبکہ باقی 151 نشستیں خالی رہ گئیں۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق، یہ نشستیں ضلع کونسل، میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹی، ٹاؤن کمیٹی اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے لیے مخصوص تھیں۔ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 جنوری تھی، اور اس میں کئی نشستوں پر کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا۔
مخصوص نشستوں میں خواتین کی 9 نشستوں میں سے 5 خالی رہ گئیں، جبکہ صرف 4 پر فارم جمع ہوئے۔ یونین کونسلز اور یونین کمیٹیوں میں 425 مخصوص نشستوں کے لیے انتخابات ہونے تھے، جن میں سے یونین کمیٹی کی 125 زائد نشستوں پر کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا۔
نوجوانوں کی 2 نشستوں پر فارم جمع نہیں ہوئے، جبکہ 3 نشستوں پر فارم آئے۔ لیبر کی 2 نشستوں پر فارم جمع ہوئے، تاہم 2 نشستیں خالی رہ گئیں۔ اقلیتی نشستوں میں سے 3 پر فارم جمع ہوئے اور 2 خالی رہ گئیں۔ خصوصی افراد کے لیے مختص 10 نشستوں میں سے 4 پر فارم جمع ہوئے، جبکہ 6 نشستیں خالی رہ گئیں۔

Tags: elction newsinter national newsislamabad newskarachi newslahore newslayyah newslayyah tvlocle govt.election newsmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newssindh govt.newssindh news
Previous Post

پنجاب حکومت کا ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ تشکیل دینے کا فیصلہ، فیک نیوز کی نشاندہی اور حکومت کے اقدامات کی ترویج کا عزم

Next Post

لیسکو حکام کا 200 بڑے نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا اعلان، مخصوص علاقوں میں چوری کے واقعات میں اضافہ

Next Post
لیسکو حکام کا 200 بڑے نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا اعلان، مخصوص علاقوں میں چوری کے واقعات میں اضافہ

لیسکو حکام کا 200 بڑے نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا اعلان، مخصوص علاقوں میں چوری کے واقعات میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024