layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیسکو حکام کا 200 بڑے نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا اعلان، مخصوص علاقوں میں چوری کے واقعات میں اضافہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 26, 2025
in پاکستان
0
لیسکو حکام کا 200 بڑے نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا اعلان، مخصوص علاقوں میں چوری کے واقعات میں اضافہ

layyahtv


لاہور (لیہ ٹی وی) لیسکو حکام نے اعلان کیا ہے کہ 200 بڑے نادہندگان اور بجلی چوروں کی فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں اور ان کے خلاف بلا امتیاز اور شفاف کارروائی کی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ نادہندگان صارفین پر ایک کروڑ روپے سے زائد کے بل ہیں۔
لیسکو حکام نے بتایا کہ بجلی چوری کے کیسز میں قصور، مریدکے، اوکاڑہ، پھول نگر، پتوکی، نارنگ اور دیپالپور جیسے علاقے سرفہرست ہیں، جہاں سرحدی اور دور دراز علاقوں میں بھی بجلی چوری کے واقعات پائے جاتے ہیں۔
وزیراعظم نے لیسکو میں کرپشن الزامات پر نکالے گئے 12 افسران کی بحالی کا نوٹس لیا ہے، اور حکام نے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ دیہی علاقوں میں لائن لاسز 20 سے 45 فیصد تک ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں کو مقامی بااثر شخصیات کی پشت پناہی بھی حاصل ہے، لیکن اس کے باوجود ان کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newswapda news
Previous Post

سندھ میں بلدیاتی نشستوں کے لیے امیدواروں کی کمی، خواجہ سراؤں کی 151 نشستیں خالی

Next Post

جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد، گرفتار

Next Post
جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد، گرفتار

جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد، گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024