layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد، گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 26, 2025
in بین الاقوامی
0
جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد، گرفتار

layyahtv


سیول (لیہ ٹی وی) جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ استغاثہ نے 3 دسمبر کو مارشل لاء کے مختصر نفاذ کے ذریعے بغاوت کی قیادت کرنے پر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فردِ جرم عائد کی۔ گزشتہ ہفتے اینٹی کرپشن ایجنسی نے فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی تھی۔
استغاثہ کے مطابق یون سک یول کو بغاوت کے سرغنہ ہونے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ یون سک یول نے 14 دسمبر کو حزب اختلاف کی قیادت والے پارلیمان کی طرف سے مارشل لاء کے خاتمے کی ووٹنگ کے بعد تقریباً چھ گھنٹوں میں اپنا حکم واپس لے لیا تھا۔ اس دوران فوجیوں کو پارلیمان کی عمارت میں بندوقوں اور دیگر حفاظتی سازوسامان کے ساتھ داخل ہوتے دیکھا گیا۔
یون سک یول کو 14 دسمبر کو پارلیمان نے معزول کر دیا، جس سے وہ دوسرے قدامت پسند صدر بن گئے جنہیں عہدے سے ہٹایا گیا۔ انہیں 15 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیشی حکام نے صدر کے محل پہنچنے پر صدارتی محافظوں کے ساتھ جھگڑا کیا، اور یون سک یول کو ان کے ہزاروں حامیوں کی مزاحمت کے باوجود گرفتار کیا گیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیسکو حکام کا 200 بڑے نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا اعلان، مخصوص علاقوں میں چوری کے واقعات میں اضافہ

Next Post

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا کی اپیل سماعت کے لیے مقرر

Next Post
عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا کی اپیل سماعت کے لیے مقرر

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا کی اپیل سماعت کے لیے مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024