layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اردو علم و ادب میں لیہ کی جانی پہچانی شخصیت اور لیہ کے نسیمِ لیہ کی ادبی جانشین دخترِنسیم آنسہ آئینہء مثال لاہور میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 24, 2024
in ادب, فنون لطیفہ, لیہ
0
اردو علم و ادب میں لیہ کی جانی پہچانی شخصیت اور لیہ کے نسیمِ لیہ کی ادبی جانشین دخترِنسیم آنسہ آئینہء مثال لاہور میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئیں


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) اردو علم و ادب میں لیہ کی جانی پہچانی شخصیت اور لیہ کے نسیمِ لیہ کی ادبی جانشین دخترِنسیم آنسہ آئینہء مثال لاہور میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئیںآئینہء مثال لیہ کے معروف شاعر حضرتِ نسیمِ لیہ کی ادبی جانشین تھیں آپ ایم۔اے اردو ۔روزنامہ خبریں لاھور کی ادبی میگزین اور خواتین میگزین کی انچارج بھی رہیں۔اور لاھور کے نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن بھی تھیں۔ افسانہ نگار اور کالم نویس تھیں مرحومہ کا جسد خاکی لیہ لایا جا رہا ہے اور ان کی نماز جنازہ آج لیہ میں ادا کی جائے گی آئینہ مثال کی انتقال کی خبر لیہ کے علمی ادبی حلقوں کو سوگوار کر گئی معروف شاعر پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان ،میاں شمشاد حسین سرائی اور دیگر نے مرحومہ کی اچانک وفات کو لیہ کے ادبی حلقوں کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا اور مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔

Previous Post

انسداد پولیو کے عالمی دن کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ میں تقریب کا اہتمام کیاگیا

Next Post

وزیر اعظم سے کمیونٹی اور لیبر ویلفیئر اتاشیوں سے ملاقات

Next Post
وزیر اعظم سے کمیونٹی اور لیبر ویلفیئر اتاشیوں سے ملاقات

وزیر اعظم سے کمیونٹی اور لیبر ویلفیئر اتاشیوں سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024