layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

خواتین کے ووٹ ڈالنے کے رجحانات: فافن کی رپورٹ میں اہم انکشافات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 26, 2025
in الیکشن, پاکستان
0
خواتین کے ووٹ ڈالنے کے رجحانات: فافن کی رپورٹ میں اہم انکشافات

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عام انتخابات میں 18 فیصد کمیونیٹیز میں خواتین کا ووٹ مردوں سے مختلف رہا، جبکہ 82 فیصد نے مردوں کے ساتھ ایک ہی امیدوار کو ووٹ دیا۔
رپورٹ کے مطابق دیہی علاقوں کے مقابلے میں شہری علاقوں میں مرد و خواتین کے انتخاب میں زیادہ اختلاف نظر آیا۔ اسلام آباد میں سب سے زیادہ کمیونیٹیز میں مرد و خواتین کے پولنگ اسٹیشنز کے نتائج مختلف رہے، جبکہ بلوچستان دوسرے نمبر پر رہا۔ سندھ میں 19 فیصد، پنجاب میں 18 فیصد، اور خیبر پختونخوا میں 13 فیصد کمیونیٹیز میں ووٹرز کے رجحانات مختلف تھے۔
فافن نے انکشاف کیا کہ قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں خواتین پولنگ اسٹیشنز کے سب سے زیادہ ووٹ لینے والے امیدوار کامیاب نہیں ہو سکے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کو ان کمیونیٹیز میں خواتین ووٹرز کی زیادہ حمایت ملی جہاں ان کے ووٹ مردوں کے انتخاب سے مختلف رہے۔
فافن کا جائزہ 21 ہزار 188 کمیونیٹیز اور 42 ہزار 804 قابل موازنہ پولنگ اسٹیشنز پر مشتمل تھا، جس میں 3 ہزار 884 کمیونیٹیز میں مرد و خواتین کے ووٹ ڈالنے کے رجحانات میں نمایاں فرق دیکھا گیا۔

Tags: cheif election commition newselection commition newsfafan newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvlocle govt.election newsmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا کی اپیل سماعت کے لیے مقرر

Next Post

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ: ایل پی جی باؤزر دھماکہ، 5 جاں بحق، 31 زخمی، کئی مکانات متاثر

Next Post
ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ: ایل پی جی باؤزر دھماکہ، 5 جاں بحق، 31 زخمی، کئی مکانات متاثر

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ: ایل پی جی باؤزر دھماکہ، 5 جاں بحق، 31 زخمی، کئی مکانات متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024