layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ: ایل پی جی باؤزر دھماکہ، 5 جاں بحق، 31 زخمی، کئی مکانات متاثر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 27, 2025
in علاقائی خبریں
0
ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ: ایل پی جی باؤزر دھماکہ، 5 جاں بحق، 31 زخمی، کئی مکانات متاثر

layyahtv


ملتان (لیہ ٹی وی) ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایل پی جی سے بھرا ایک باؤزر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔ سی پی او صادق علی ڈوگر کے مطابق زخمیوں میں 13 کی حالت تشویشناک ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے باؤزر کے ٹکڑے قریبی آبادی پر گرے، جس سے متعدد مکانات متاثر ہوئے اور جانور جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی اور تین خواتین بھی شامل ہیں۔
حادثے کے بعد علاقے کو خالی کروایا گیا ہے کیونکہ باؤزر سے گیس کا اخراج جاری ہے۔ ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے فوم اور پانی کا استعمال کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔
سی پی او نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Tags: layyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

خواتین کے ووٹ ڈالنے کے رجحانات: فافن کی رپورٹ میں اہم انکشافات

Next Post

امریکی حکام نے پاکستان کے لیے امداد بند ہونے کی تصدیق کر دی

Next Post
امریکی حکام نے پاکستان کے لیے امداد بند ہونے کی تصدیق کر دی

امریکی حکام نے پاکستان کے لیے امداد بند ہونے کی تصدیق کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024