layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر چارج سنبھالتے ہی فیلڈ میں متحرک، ڈی ایچ کیوہسپتال کا اچانک دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 4, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
ڈیجیٹل و ٹیکنیکل سکلز پر ایک روزہ ٹریننگ سیشن

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر چارج سنبھالتے ہی فیلڈ میں متحرک ہوگئے۔انہوں نے ڈی ایچ کیوہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر،ایم ایس ڈاکٹرغلام محی الدین ،ڈی ایم ایس ڈاکٹرزاہد اقبال ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، عملے کی حاضری اور مریضوں کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، زنانہ وارڈ، سی ٹی اسکین یونٹ، میڈیسن اسٹور اور ٹراما وارڈ کا معائنہ کیا۔انہوں نے مریضوں کی خیریت دریافت کی اُن کے مسائل سنے اور ہسپتال انتظامیہ سے علاج معالجے کے معیار اور ادویات کی دستیابی سے متعلق تفصیلی بریفنگ لی۔ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی واضح ہدایات پر صوبے بھر میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مکمل طور پر مفت علاج معالجہ و ادویات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہےڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی ڈیوٹی پر موجود ہیں اور عوام کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ ضلع میں صحت کی سہولیات کو مزید مؤثر اور معیاری بنانے کے لیے باقاعدہ مانیٹرنگ کا عمل جاری رہے گا مریضوں کے ساتھ شفقت، احترام اور ذمہ داری کو اولین ترجیح دی جائے ان کے علاج، آرام اور سہولت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر نے ایم ایس کو ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ مریضوں کی خدمت میں کسی بھی قسم کی کمی نہ آنے دی جائےعلاج کے عمل میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ایمرجنسی اور ٹراما وارڈز میں فوری اور بروقت طبی امداد ہر صورت یقینی بنائی جائے، جبکہ وارڈز میں صفائی ستھرائی کے اعلیٰ معیار کا خصوصی خیال رکھا جائے۔

Previous Post

آصف علی ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر لیہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

Next Post

25 سالہ نوجوان کے بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد،قتل کے ذمہ داران کی تلاش جاری

Next Post

25 سالہ نوجوان کے بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد،قتل کے ذمہ داران کی تلاش جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024