layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

25 سالہ نوجوان کے بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد،قتل کے ذمہ داران کی تلاش جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 4, 2025
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)25 سالہ نوجوان کے بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد،قتل کے ذمہ داران کی تلاش جاری، 12 روز غائب رہنے والے نوجوان کا ڈراپ سین ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شہر کے وسط میں واقع گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کے ساتھ واقع کھال میں موجود نوجوان کی لاش کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کی جبکہ 20 نومبر کی شب سے غائب 25 سالہ نوجوان محمد فہیم کے بھائی غلام مصطفی اور دیگر عزیز و اقارب نے کھال میں موجود ڈیڈ باڈی جسے انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا تھا کی انگلی میں پہنی انگوٹھی کی مدد سے شناخت کر کے تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج کرایا ہے کہ محمد فہیم 20 نومبر کی شب کسی دوست کی شادی میں شرکت کا کہہ کر گھر سے گیا اگلے دن تک واپس نہ ایا تو بھائی کی گمشدگی پر تشویش ہوئی لیہ پولیس کو اطلاع دی اور اس کا موٹر سائیکل 21 نومبر کو نہر کنارے مل گیا تا ہم اس کے بھائی کا کچھ پتہ نہ چلا اور سوشل میڈیا پر ڈیڈ باڈی کی بابت خبر وائرل ہونے کے بعد انہیں بھائی کے قتل کا علم ہوا پولیس نے مقتول کے بھائی محمد وسیم ولد غلام مصطفی کی مدعیت میں نامعلوم قاتلوں کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی اخری اطلاعات کے مطابق قتل میں ملوث کسی ملزم کی بابت معلوم نہ ہو سکا ہے

Previous Post

ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر چارج سنبھالتے ہی فیلڈ میں متحرک، ڈی ایچ کیوہسپتال کا اچانک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024