layyah
بدھ, ستمبر 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 29, 2026
in کھیل, لیہ
0
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ: لیہ فٹبال لیگ کے انتظامات جاری، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ۔ لیہ فٹبال لیگ کے انعقاد کے سلسلہ میں انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے لیگ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور، اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم اور ڈسٹرکٹ ناظر اطہر بیگ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی نے ڈپٹی کمشنر کو لیہ فٹبال لیگ کے انتظامات، شریک ٹیموں، کھلاڑیوں کی رہائش، شائقین کے لئے بیٹھنے کے انتظامات اور فوڈ سٹریٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ لیہ کے اس میگا سپورٹس ایونٹ کے لئے بہترین اور مثالی انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ فٹبال لیہ کا مقبول کھیل ہے، لیگ کے دوران کھلاڑیوں، ٹیموں اور شائقین کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ لیہ فٹبال لیگ کو سپورٹس کیلنڈر کا مستقل حصہ بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں تاکہ ضلع میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رہے۔

Tags: Football #layyahLayyahFootballLeague #layyahtvSports #
Previous Post

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

Next Post

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

Next Post
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

Please login to join discussion

تازہ ترین

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب پیش رفت، اے سی زوہیب کریم کا مجوزہ سائٹ کا دورہ، انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024