layyah
بدھ, ستمبر 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 29, 2026
in لیہ
0
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین لیہ میں خواتین میں ووٹ کی اہمیت، حقِ رائے دہی اور انتخابی عمل سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے ووٹر آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کی صدارت ضلعی الیکشن کمشنر لیہ ظفراللہ خان نے کی جبکہ طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ضلعی الیکشن کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کاسٹ کرنا ہر شہری کا بنیادی جمہوری حق ہے اور خواتین بھی اپنے حقِ رائے دہی کے استعمال کے ذریعے ملک کی ترقی اور جمہوری استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر اہل شہری کو اپنا ووٹ رجسٹرڈ کروانے، انتخابی فہرست میں ووٹ کی تصدیق اور انتخابات کے دوران اپنے حقِ رائے دہی کے استعمال کو یقینی بنانا چاہیے۔ انہوں نے طالبات سے کہا کہ وہ ووٹ کی اہمیت اور انتخابی عمل سے متعلق آگاہی کا پیغام اپنے گھروں اور معاشرے تک پہنچائیں۔ تقریب کے دوران طالبات کو ووٹر رجسٹریشن، شناختی کارڈ کی بنیاد پر ووٹ کی تصدیق اور پولنگ کے روز ووٹ کاسٹ کرنے کے بنیادی طریقہ کار کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

Tags: ElectionCommission #layyahlayyahtvVoterAwareness #WomenVoters #
Previous Post

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب پیش رفت، اے سی زوہیب کریم کا مجوزہ سائٹ کا دورہ، انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

Next Post
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب پیش رفت، اے سی زوہیب کریم کا مجوزہ سائٹ کا دورہ، انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024