layyah
بدھ, ستمبر 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب پیش رفت، اے سی زوہیب کریم کا مجوزہ سائٹ کا دورہ، انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 29, 2026
in لیہ
0
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم نے میڈیکل کالج کے لیے مختص سائٹ کا دورہ کیا اور منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم نے متعلقہ امور کا معائنہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ میڈیکل کالج کے لیے مختص مجوزہ جگہ کی صفائی ستھرائی اور دیگر ضروری انتظامات فوری مکمل کیے جائیں تاکہ منصوبے پر عملی کام جلد شروع کیا جا سکے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو سائٹ کی تیاری کے حوالے سے ضروری اقدامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لیہ میں میڈیکل کالج کا قیام ضلع کے عوام کو اعلیٰ طبی تعلیم اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔

Tags: HealthEducation #layyahlayyahtvMedicalCollege #PunjabGovernment #
Previous Post

اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

Next Post

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

Please login to join discussion

تازہ ترین

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب پیش رفت، اے سی زوہیب کریم کا مجوزہ سائٹ کا دورہ، انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024