layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 1, 2026
in کھیل, لیہ
0
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے منصوبے کے مختلف حصوں میں جاری سول ورکس، تعمیراتی رفتار اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے منصوبے کی تکمیل کے مقررہ ٹائم لائن کے مطابق پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ پراجیکٹ ٹیم اور کنٹریکٹرز کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام میں معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مریم نواز سپورٹس ارینا شہریوں اور بچوں کے لئے یکساں تفریح کے مواقع فراہم کرنے کا بہترین مقام ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اوپن ایئر کیفے ٹیریا سپورٹس ارینا میں ایک خوشگوار اضافہ ہے۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے جنرل بس سٹینڈ کی تعمیر و تزئین و آرائش کے جاری کام کا بھی معائنہ کیا اور تعمیراتی کام کے معیار کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ جنرل بس سٹینڈ کی تعمیر کو جلد مکمل کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سیورج کے نظام کو پلان کے مطابق فعال کیا جائے تاکہ صفائی کو برقرار رکھا جا سکے۔ اس موقع پر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Tags: #GeneralBusStandlayyahLayyahDevelopment #layyahtvMaryamNawazSportsArena #
Previous Post

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024