لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی حکومت پنجاب نے آصف علی ڈوگر کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کر دیا۔ آصف علی ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر لیہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ قبل ازیں وہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی فرائض انجام دے رہے تھے۔