layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈیجیٹل و ٹیکنیکل سکلز پر ایک روزہ ٹریننگ سیشن

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 4, 2025
in لیہ
0
ڈیجیٹل و ٹیکنیکل سکلز پر ایک روزہ ٹریننگ سیشن

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ٹیوٹا ضلع لیہ کے زیر انتظام چلنے والے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لیہ، کے کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی, ڈریس ڈیزائننگ اینڈ میکنگ کی سال دوئم و سوئم کلاس کے طلباءکے لیے ڈیجیٹل و ٹیکنیکل سکلز کی اہمیت پر ایک روزہ ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا، موٹیویشنل سپیکر اور ٹرینر سید عمران علی شاہ، نے طلباء کو ٹریننگ دی، ان کا کہنا تھا کہ دور جدید میں ڈیجیٹل سکلز کی اہمیت سے کسی طور بھی انکار نہیں کیا جاسکتا آج کے نوجوان بچے اور بچیاں ای کامرس، فری لانسنگ، گرافکس ڈیزائننگ، ویب ڈیولپمنٹ جیسے ہنر سیکھ کر معاشی خودمختاری حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتے اور ساتھ کے ساتھ ملک کے لیے زرمبادلہ لانے کا موجب بھی بن سکتے ہیں، پرنسپل گورنمنٹ (گرلز) کالج آف ٹیکنالوجی لیہ ذکیہ انور نے کہا کہ، نوجوان نسل ہمارا قومی اثاثہ ہے ،نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے اس قسم کی تربیتی ورکشاپس بہت کلیدی کردار ادا کرتی ہیں، ٹریننگ کے آخر پر پرنسپل اور سٹاف نے، سید عمران علی شاہ کا شکریہ ادا کیا،

Previous Post

جنوبی پنجاب میں ایگروفارسٹری کے سماجی معاشی اور موسمی اثرات و اہمیت

Next Post

آصف علی ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر لیہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

Next Post
ڈیجیٹل و ٹیکنیکل سکلز پر ایک روزہ ٹریننگ سیشن

آصف علی ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر لیہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024