layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ثانیہ مرزا اور بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش میں، دوسری شادی کا مشورہ بھی مل گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 20, 2025
in بین الاقوامی, شوبز, کھیل
0
ثانیہ مرزا اور بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش میں، دوسری شادی کا مشورہ بھی مل گیا

layyahtv


دبئی:(لیہ ٹی وی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ مقیم ثانیہ مرزا کا نام اب متحدہ عرب امارات کے معروف بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق عدیل ساجن ان دنوں ثانیہ مرزا کے ولا کو ڈیزائن کر رہے ہیں، لیکن ان کے تعلقات پیشہ ورانہ حدوں سے آگے جانے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ تاہم، اس حوالے سے نہ تو ثانیہ مرزا اور نہ ہی عدیل ساجن کی طرف سے کوئی بیان سامنے آیا ہے۔
واضح رہے کہ شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا کا نام پہلے بھارتی کرکٹر محمد شامی کے ساتھ جوڑا گیا تھا، لیکن ان افواہوں کو بعد میں مسترد کر دیا گیا تھا۔
عادل ساجن کون ہیں؟
عدیل ساجن بھارتی بزنس ٹائیکون رضوان ساجن کے بیٹے اور متحدہ عرب امارات میں ایک نجی گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اپنے پُرتعیش طرزِ زندگی اور 1.3 بلین ڈالرز کی نیٹ ورتھ کے لیے مشہور ہیں۔ ان کا گروپ پراپرٹی کے کاروبار کے ساتھ ساتھ ٹینس ٹورنامنٹس اور فلم فیئر ایوارڈز کی اسپانسرشپ میں بھی شامل ہے۔

Tags: adeel sajaninter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newssania mirza news
Previous Post

حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے مطالبات پر تحریری جواب تیار کر لیا، جوڈیشل کمیشن 9 مئی واقعات پر ممکن نہیں

Next Post

"پارٹی کا رشتہ نہ ہوتا تو کسی کی مجال نہیں تھی کہ میرے خلاف بات کرے”شیر افضل مروت

Next Post
"پارٹی کا رشتہ نہ ہوتا تو کسی کی مجال نہیں تھی کہ میرے خلاف بات کرے”شیر افضل مروت

"پارٹی کا رشتہ نہ ہوتا تو کسی کی مجال نہیں تھی کہ میرے خلاف بات کرے"شیر افضل مروت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024