layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے مطالبات پر تحریری جواب تیار کر لیا، جوڈیشل کمیشن 9 مئی واقعات پر ممکن نہیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 20, 2025
in پاکستان
0
حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے مطالبات پر تحریری جواب تیار کر لیا، جوڈیشل کمیشن 9 مئی واقعات پر ممکن نہیں

layyahtv


اسلام آباد(لیہ ٹی وی)حکومتی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحریری مطالبات پر شق وار جواب تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم نے واضح کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل نہیں دیا جا سکتا، کیونکہ یہ مقدمات عدالتوں میں زیر بحث ہیں اور بعض ملزمان کو ملٹری کورٹس سے سزائیں بھی ہو چکی ہیں۔ حکومت کے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن صرف ان معاملات پر بنایا جاتا ہے جو عدالت میں زیرِ بحث نہ ہوں۔ مزید یہ کہ 26 نومبر سے متعلق لاپتہ افراد اور گرفتار افراد کی تفصیلات فراہم کی جائیں، کیونکہ ان کے نام اور تفصیلات کے بغیر رہائی کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا جا سکتا۔ تحریری جواب میں حکومت نے پی ٹی آئی سے یہ بھی کہا ہے کہ اگر ہلاکتوں کا دعویٰ کیا جا رہا ہے تو ان کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی اپنا تحریری جواب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو پیش کرے گی۔ اسپیکر حکومتی جواب موصول ہونے کے بعد مذاکرات کے چوتھے اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کریں گے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspmlan newsPtI news
Previous Post

لیہ پولیس لائن میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد، شاندار مارچ پاسٹ اور سلامی

Next Post

ثانیہ مرزا اور بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش میں، دوسری شادی کا مشورہ بھی مل گیا

Next Post
ثانیہ مرزا اور بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش میں، دوسری شادی کا مشورہ بھی مل گیا

ثانیہ مرزا اور بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش میں، دوسری شادی کا مشورہ بھی مل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024