لیہ: میونسپل کمیٹی کی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن، 34 سکیموں کی فہرست جاری، غیر منظور شدہ سکیموں میں خرید و فروخت کرنے والے خود ذمہ دار ہوں گے، پلاٹوں کی خریداری سے پہلے میونسپل کمیٹی سے تصدیق کی جائے، ورنہ قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)،میونسپل کمیٹی لیہ کی حدود میں غیر قانونی/ غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم میں کمرشل سکنی پلاٹوں ...






