layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، سول ڈیفنس کی کارروائیاں، متعدد یونٹس سیل، ایف آئی آر درج، شہریوں سے تعاون کی اپیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 21, 2025
in لیہ
0
لیہ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، سول ڈیفنس کی کارروائیاں، متعدد یونٹس سیل، ایف آئی آر درج، شہریوں سے تعاون کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیرعباس نے مختلف مقامات پرغیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں سیل کرکے ایف آئی آردرج کروا دیں۔سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیرعباس نے کہاکہ حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری ہے شہری کسی بھی مشتبہ یا غیر قانونی پٹرول پمپ کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ اداروں کو دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی معائنہ، مریضوں سے ملاقات، عملے کی حاضری چیک، علاج معالجے کی سہولیات پر اطمینان کا اظہار

Next Post

لیہ بجٹ میں کیا پائے گا؟ میگا پراجیکٹس سوالیہ نشان بن گئے،ڈویژن کا درجہ، میڈیکل کالج، سی پیک سے ربط، تونسہ پل کی بحالی اور تھل کینال ریماڈلنگ سمیت اہم مطالبات بجٹ میں شامل ہونے کے منتظر، لیہ کے حکومتی نمائندوں کی عدم موجودگی عوامی مایوسی کا باعث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024