لیہ پولیس میں احتساب کا عمل جاری ،ڈی پی او لیہ علی وسیم کااردل روم ، 2سب انسپکٹرز ،1اے ایس آئی اور1 کانسٹیبل کی سروس ضبطگی کی سزا،20 ملازمان کو وارننگ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) محکمانہ کار کردگی کے معیار کو بہتر بنانے کےلئے لیہ پولیس میں احتساب کا عمل جاری ...