لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) نوجوان ٹرین کے نیچے ا کر کٹ گیا معلومات کے مطابق توکل حسین ولد سعید عمر 30 برس چک نمبر 149 بی ٹی ڈی اے نزد کوٹھی قریشی گزشتہ روز ریلوے ٹریک پر موجود تھا کہ گڈز ٹرین نے نوجوان کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں توکل حسین موقع پر ہی دم توڑ گیا بتایا جاتا ہے کہ نوجوان کا ذہنی توازن درست نہیں تھا