اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول رفیق آباد کا اچانک دورہ ، تدریسی و انتظامی امور کا جائزہ، حاضری، نظم و ضبط اور تعلیمی معیار بہتر بنانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ فہد نور نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول رفیق آباد کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں ...







