لیہ میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو گوداموں سے 400 بوری گندم برآمد، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پیرا فورس اور محکمہ خوراک کی کارروائی، غیر رجسٹرڈ گوداموں کے خلاف قانونی کارروائی جاری
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے ...












