لیہ پولیس کی سال 2025 کی شاندار کارکردگی — جرائم پیشہ عناصر سے 25 کروڑ سے زائد کی ریکوری، 12 ہزار 973 ملزمان گرفتار قتل، اقدامِ قتل، منشیات، ناجائز اسلحہ اور گینگز کرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں،38 گینگز کے 120 خطرناک ملزمان گرفتار، 5 کروڑ 50 لاکھ سے زائد مالیت کی برآمدگی — ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا شہریوں کے تحفظ کے لیے آئندہ بھی موثر اقدامات کا عزم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ پولیس کار کردگی سال 2025،جرائم پیشہ عناصر سے 25 کروڑ سے زائد کی ریکوری،کل مقدمات ...













