layyah
جمعرات, جنوری 8, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کی سال 2025 کی شاندار کارکردگی — جرائم پیشہ عناصر سے 25 کروڑ سے زائد کی ریکوری، 12 ہزار 973 ملزمان گرفتار قتل، اقدامِ قتل، منشیات، ناجائز اسلحہ اور گینگز کرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں،38 گینگز کے 120 خطرناک ملزمان گرفتار، 5 کروڑ 50 لاکھ سے زائد مالیت کی برآمدگی — ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا شہریوں کے تحفظ کے لیے آئندہ بھی موثر اقدامات کا عزم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 3, 2026
in لیہ
0
لیہ پولیس کی ٹریفک قوانین پر عملدرآمد و آگاہی مہم، 200 سے زائد ہیلمٹس مفت تقسیم، وزیر اعلیٰ اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے تحت تعلیمی اداروں، شاہراہوں اور چوکوں پر سیمینارز اور آگاہی سرگرمیاں، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ پولیس کار کردگی سال 2025،جرائم پیشہ عناصر سے 25 کروڑ سے زائد کی ریکوری،کل مقدمات 11041،کل گرفتار ملزمان 12973،قتل 61،اقدام قتل 202،بلائنڈ مرڈر03سفاک قاتل ملزمان گرفتار ،38 گینگ کے 120 خطرناک ملزمان پابند سلاسل ،05 کروڑ سے زائد کی ریکوری ،442منشیات فروش گرفتار ،76 کلو گرام چرس ،52کلو گرام ہیروئن،5187 لیٹر شراب برآمد ،اسلحہ ناجائز کے 277 ملزمان گرفتار کرکے 231 پسٹل اور 684 ایمونیشن برآمد کیا گیا،شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے آئندہ سال بھی لیہ پولیس کی طرف سے ٹھوس اقدامات عمل میں لائے جائیں گے ۔ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کار کردگی سال 2025،جرائم پیشہ عناصر کےخلاف بھر پور کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 25 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری عمل میں لائی،لیہ پولیس نے سال بھر میں کل 11041مقدمات درج کرکے کل 12973ملزمان کو پابند سلاسل کیا،قتل کے 30 مقدمات درج کرکے 61ملزمان کو چالان عدالت کیا ،اقدام قتل کے 77 مقدمات میں 202ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ بلائنڈ مرڈر کے بھی 3 مقدمات درج کرکے 3سفاک قاتلوں کو چالان عدالت کیا ،جوئے کے 10 مقدمات میں 34 قمار باز گرفتار کیے گئے ،اسی طرح منشیات کے کل 442مقدمات درج کیے گئے ،منشیات فروش ملزمان سے 76 کلوگرام چرس ،52 کلو گرام ہیروئن ،1251 بوتل شراب ،5187 لیٹر شراب،بھنگ 9.5 کلو گرام ،256کلو گرام پوست،1.112کلو گرام آئس برآمد کی گئی ،اسی طرح اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 277 ملزمان کو گرفتار کرکے 231 پسٹل ،19 رائفل ،02 کلاشنکوف اور 684 گولیاں برآمد کی گئی جبکہ جرائم پیشہ گینگز کے خلاف بھی بھر پور کاروائی عمل میں لائی گئی ،لیہ پولیس نے سال بھر میں 38 گینگز کے کل 120 خطرناک ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 05 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد ریکوری عمل میں لائی ،جن میں 58 مویشی ،49 موٹرز ،سولر پلیٹس ، کار ،ٹرانسفر مرز ،پیٹر انجن ،25 موٹر سائیکلز ،موبائل ،زیورات و دیگر قیمتی اشیاء شامل ہیں ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کا قائم رکھنے کےلئے لیہ پولیس کی طرف سے آئندہ سال بھی ٹھوس اقدامات عمل میں لائے جائیں گے ۔

Tags: Distt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newsig policeinter national newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english news
Previous Post

رہائشی علاقوں میں قائم بھانہ جات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک، مالکان کو باضابطہ نوٹس جاری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہر میں صفائی اور صحت عامہ کے بہتر نظام کے قیام کے لیے ریزیڈینشل ایریاز سے بھانہ جات ختم کرنے کی کارروائی شروع، مالکان نے انتظامیہ سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔

Next Post

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا تھانہ کوٹ سلطان اور ریورائن پولیس پوسٹ خانوالہ کا سرپرائز وزٹ رات کے اوقات میں گشت کو مزید مؤثر بنانے، سکیورٹی انتظامات بہتر کرنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات،فرنٹ ڈیسک، حوالات، مال خانہ اور اسلحہ کوت کا تفصیلی معائنہ

Next Post
ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا تھانہ کوٹ سلطان اور ریورائن پولیس پوسٹ خانوالہ کا سرپرائز وزٹ رات کے اوقات میں گشت کو مزید مؤثر بنانے، سکیورٹی انتظامات بہتر کرنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات،فرنٹ ڈیسک، حوالات، مال خانہ اور اسلحہ کوت کا تفصیلی معائنہ

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا تھانہ کوٹ سلطان اور ریورائن پولیس پوسٹ خانوالہ کا سرپرائز وزٹ رات کے اوقات میں گشت کو مزید مؤثر بنانے، سکیورٹی انتظامات بہتر کرنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات،فرنٹ ڈیسک، حوالات، مال خانہ اور اسلحہ کوت کا تفصیلی معائنہ

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024