ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا تھانہ کوٹ سلطان اور ریورائن پولیس پوسٹ خانوالہ کا سرپرائز وزٹ رات کے اوقات میں گشت کو مزید مؤثر بنانے، سکیورٹی انتظامات بہتر کرنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات،فرنٹ ڈیسک، حوالات، مال خانہ اور اسلحہ کوت کا تفصیلی معائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے رات گئے تھانہ کوٹ سلطان اور ریورائن پولیس پوسٹ ...



