لیہ پولیس کی بڑی کارروائی: ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ڈی پی او محمد علی وسیم کی ہدایت پر جاری مہم، تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خورشید احمد سے کلاشنکوف معہ میگزین برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) معاشرے کو پر امن بنانے کےلئے ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی ہدایت ...





