layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھیلیسیمیا یونٹ میں بیڈز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 14, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
تھیلیسیمیا یونٹ میں بیڈز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن کر دی گئی۔ تھیلیسیمیا یونٹ میں بیڈز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے گزشتہ روز تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی آر شاہد ملک، سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض، ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین، ہیڈ پیڈز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ام سلمہ، اسسٹنٹ پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ذوالفقار سواگ، چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر محمد آصف موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے گزشتہ روز افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کی وجہ سے پورا خاندان مضطرب رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چلڈرن وارڈ میں تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن وقت کا ناگزیر تقاضا تھا جس میں بیڈز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں تھیلیسیمیا یونٹ کی تعداد بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہیں اور تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن ان اقدامات کا تسلسل ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہیڈ پیڈز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ام سلمہ کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ انہوں نے کہا کہ تھیلیسیمیا بارے عوامی آگاہی بہت ضروری ہے۔ جدید سہولیات کی موجودگی میں اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ شادی سے قبل ضروری ٹیسٹوں سے اس بارے بروقت آگاہی حاصل کی جا سکتی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

فصلات کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں شروع کر دی گئیں

Next Post

تحصیل ہیڈ کوارٹر نواز شریف ہسپتال لیہ میں مالی بے ضابطگیاں، ایم ایس کو وارننگ، دو افسران کی خدمات سرنڈرٹھیکیدار سے گفٹ لینے کے الزام پر محکمہ صحت پنجاب کی کارروائی، انکوائری رپورٹ میں مالی و انتظامی خلاف ورزیوں کی نشاندہی

Next Post

تحصیل ہیڈ کوارٹر نواز شریف ہسپتال لیہ میں مالی بے ضابطگیاں، ایم ایس کو وارننگ، دو افسران کی خدمات سرنڈرٹھیکیدار سے گفٹ لینے کے الزام پر محکمہ صحت پنجاب کی کارروائی، انکوائری رپورٹ میں مالی و انتظامی خلاف ورزیوں کی نشاندہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024