یونیورسٹی آف لیہ میں ووٹ کی اہمیت پر آگاہی سیشن، طلباء کی بھرپور شرکت ضلعی الیکشن کمشنر ظفر اقبال خان کی سرپرستی میں "عزم کی دیوار” سرگرمی، نوجوانوں کا ذمہ دارانہ ووٹنگ کا عہد
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں یونیورسٹی آف لیہ میں ووٹ کی اہمیت ...













