google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, جولائی 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

منظور پارک اور جنرل بس اسٹینڈ کے تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک، سپورٹس ارینا، فٹبال گراؤنڈ اور جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ، معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی تاکید

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 21, 2026
in لیہ
0
تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،آئس برآمد ،مقدمہ درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک کا دورہ، سپورٹس ارینا، کیفے ٹیریا اور فٹبال گراؤنڈ کے کام کا معائنہ۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے منظور پارک کا دورہ کیا اور زیر تعمیر سپورٹس ارینا، فٹبال گراؤنڈ اور کیفے ٹیریا کے تعمیراتی کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کو اعلیٰ معیار کے مطابق اور مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو جلد از جلد بہترین تفریحی اور کھیلوں کی سہولیات میسر آ سکیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ منظور پارک کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے جس سے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کے مواقع میسر آئیں گے اور شہریوں کے لئے بہتر تفریحی ماحول فراہم ہوگا۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر نے جنرل بس سٹینڈ کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ جنرل بس سٹینڈ کے تعمیراتی کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل بس سٹینڈ کو منصوبہ کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ ٹرانسپورز اور مسافروں کو بہترین سہولیات میسر ہوں۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

بغیر لائسنس اور زائد المعیاد ادویات پر کریک ڈاؤن، 8 کیسز پراسیکیوشن کیلئے بھجوا دیئے ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس میں 15 کیسز زیر غور، 3 افراد کو وارننگ جبکہ 4 غیر حاضر؛ اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی سخت کارروائی کی ہدایت

Next Post

ریونیو اہداف کے حصول کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت اے ڈی سی آر عابدہ فرید کی زیر صدارت اجلاس، پلس پراجیکٹ کے تحت ونڈہ جات اور میوٹیشن مسائل کے حل کا جائزہ

Next Post
تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،آئس برآمد ،مقدمہ درج

ریونیو اہداف کے حصول کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت اے ڈی سی آر عابدہ فرید کی زیر صدارت اجلاس، پلس پراجیکٹ کے تحت ونڈہ جات اور میوٹیشن مسائل کے حل کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

جولائی 21, 2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کا ایف ایل این کیمپس کا اچانک دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کا ایف ایل این کیمپس کا اچانک دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

جولائی 21, 2026
سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

جولائی 21, 2026
لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

جولائی 21, 2026
**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024