layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بغیر لائسنس اور زائد المعیاد ادویات پر کریک ڈاؤن، 8 کیسز پراسیکیوشن کیلئے بھجوا دیئے ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس میں 15 کیسز زیر غور، 3 افراد کو وارننگ جبکہ 4 غیر حاضر؛ اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی سخت کارروائی کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 21, 2026
in لیہ
0
تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،آئس برآمد ،مقدمہ درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ممبر بورڈ ڈاکٹر عبدالعزیز، جنرل سیکرٹری بورڈ عامر شکیل اور متعلقہ ڈرگ انسپکٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران بغیر ڈرگ لائسنس سیل پرچیز، زائد المعیاد ادویات کی موجودگی اور کوالیفائیڈ پرسن کی غیر موجودگی سے متعلق 15 کیسز بورڈ کے سامنے پیش کئے گئے۔ ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ نے متفقہ طور پر 8 کیسز پراسیکیوشن کیلئے بھجوا دیئے، 3 افراد کو وارننگ جاری کی گئی جبکہ 4 افراد غیر حاضر پائے گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ہدایت کی کہ ادویات کی فروخت کے تمام عمل کو قانون کے مطابق یقینی بنایا جائے، بغیر لائسنس ادویات کی خرید و فروخت، زائد المعیاد ادویات کے ذخیرہ اور کوالیفائیڈ پرسن کی عدم موجودگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ڈرگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے تاکہ عوام کو معیاری اور محفوظ ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABhealth newslayyah newslayyah tv
Previous Post

سماجی برائیوں کے خاتمے کےلئے لیہ پولیس متحرک، تھانہ فتح پور اور تھانہ صدر پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران درجنوں مرد و خواتین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج

Next Post

منظور پارک اور جنرل بس اسٹینڈ کے تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک، سپورٹس ارینا، فٹبال گراؤنڈ اور جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ، معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی تاکید

Next Post
تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،آئس برآمد ،مقدمہ درج

منظور پارک اور جنرل بس اسٹینڈ کے تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک، سپورٹس ارینا، فٹبال گراؤنڈ اور جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ، معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی تاکید

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024