layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سماجی برائیوں کے خاتمے کےلئے لیہ پولیس متحرک، تھانہ فتح پور اور تھانہ صدر پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران درجنوں مرد و خواتین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 21, 2026
in لیہ
0
تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،آئس برآمد ،مقدمہ درج

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)سماجی برائیوں کے خاتمے کےلئے لیہ پولیس متحرک ،تھانہ فتح پور اور تھانہ صدر پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران درجنوں مرد و خواتین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے ،ایس ایچ او عابد حسین کی زیر نگرانی تھانہ فتح پور پولیس کے سب انسپکٹر مظہر اقبال اورلیڈی سب انسپکٹر کبریٰ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ برائی کے اڈے پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موقع سے برائی میں ملوث مرد و خواتین ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ تھانہ صدر پولیس کی لیڈی سب ا نسپکٹر انیتا بانو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے برائی کے اڈے سے دو مرد ملزمان اور ایک خاتون کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ، تھانہ فتح پور اور تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newspunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،آئس برآمد ،مقدمہ درج

Next Post

بغیر لائسنس اور زائد المعیاد ادویات پر کریک ڈاؤن، 8 کیسز پراسیکیوشن کیلئے بھجوا دیئے ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس میں 15 کیسز زیر غور، 3 افراد کو وارننگ جبکہ 4 غیر حاضر؛ اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی سخت کارروائی کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024