google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, جولائی 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ریونیو اہداف کے حصول کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت اے ڈی سی آر عابدہ فرید کی زیر صدارت اجلاس، پلس پراجیکٹ کے تحت ونڈہ جات اور میوٹیشن مسائل کے حل کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 21, 2026
in لیہ
0
تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،آئس برآمد ،مقدمہ درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید کی زیر صدارت پلس پراجیکٹ و ریونیو اہداف کا جائزہ اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر سے ریونیو افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران پلس پراجیکٹ کے تحت ونڈہ جات اور کھیوٹ میوٹیشن سے متعلق درپیش مسائل کے حل کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اے ڈی سی آر عابدہ فرید نے اس موقع افسران کی مجموعی اور انفرادی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا اور مقررہ اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ریونیو اہداف کے بروقت حصول اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات میں مزید تیزی لائی جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ پلس پراجیکٹ کے تحت ریونیو ریکارڈ کی درستگی اور بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو درپیش مسائل کا فوری ازالہ ممکن ہو سکے۔

Tags: adcr newscm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

منظور پارک اور جنرل بس اسٹینڈ کے تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک، سپورٹس ارینا، فٹبال گراؤنڈ اور جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ، معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی تاکید

Next Post

گندم خریداری مہم 2026: شفافیت اور کسانوں کو سہولت کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا پی آر سنٹر لیہ کا دورہ، باردانہ اجراء اور ادائیگیوں کے عمل کو قواعد کے مطابق مکمل کرنے کی تاکید

Next Post
تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،آئس برآمد ،مقدمہ درج

گندم خریداری مہم 2026: شفافیت اور کسانوں کو سہولت کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا پی آر سنٹر لیہ کا دورہ، باردانہ اجراء اور ادائیگیوں کے عمل کو قواعد کے مطابق مکمل کرنے کی تاکید

Please login to join discussion

تازہ ترین

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

جولائی 21, 2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کا ایف ایل این کیمپس کا اچانک دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کا ایف ایل این کیمپس کا اچانک دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

جولائی 21, 2026
سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

جولائی 21, 2026
لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

جولائی 21, 2026
**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024