layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گندم خریداری مہم 2026: شفافیت اور کسانوں کو سہولت کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا پی آر سنٹر لیہ کا دورہ، باردانہ اجراء اور ادائیگیوں کے عمل کو قواعد کے مطابق مکمل کرنے کی تاکید

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 21, 2026
in لیہ
0
تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،آئس برآمد ،مقدمہ درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے گندم خریداری مہم 2026 کے سلسلہ میں قائم پی آر سنٹر لیہ کا دورہ کیا اور خریداری کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سنٹر پر موجود ریکارڈ کی پڑتال کی اور متعلقہ عملہ کو ہدایات جاری کیں کہ باردانہ کے اجراء، خریداری اور ادائیگیوں کے تمام مراحل کو شفاف رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے تحت گندم خریداری پالیسی 2026 کے تحت فی بوری 3500 روپے کے حساب سے خریداری کی جائے جبکہ کسانوں کو باردانہ کی فراہمی، منافع کی ادائیگی اور بروقت خریداری کو یقینی بنایا جائے۔ اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے سنٹر پر موجود سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ کسانوں کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو اور ان کے اناج کی خریداری مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق شفاف انداز میں مکمل کی جائے۔ انہوں نے عملہ کو تاکید کی کہ کسانوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور تمام ریکارڈ مکمل اور درست رکھا جائے۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ریونیو اہداف کے حصول کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت اے ڈی سی آر عابدہ فرید کی زیر صدارت اجلاس، پلس پراجیکٹ کے تحت ونڈہ جات اور میوٹیشن مسائل کے حل کا جائزہ

Next Post

ارتھ ڈے پر لیہ میں شجرکاری مہم تیز، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اربن پلانٹیشن کے تحت پودا لگا دیا "گرین پنجاب” وژن کے تحت ضلع بھر میں شجرکاری جاری، رواں سال 1100 ایکڑ پر 7 لاکھ سے زائد پودے لگائے جا چکے، مزید 500 پودے لگانے کا اعلان

ارتھ ڈے پر لیہ میں شجرکاری مہم تیز، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اربن پلانٹیشن کے تحت پودا لگا دیا "گرین پنجاب" وژن کے تحت ضلع بھر میں شجرکاری جاری، رواں سال 1100 ایکڑ پر 7 لاکھ سے زائد پودے لگائے جا چکے، مزید 500 پودے لگانے کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024